خود رائی

( خود رائی )
{ خُد (و معدولہ) + را + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے خیال اور رائے کو سب سے اہم سمجھنے اور اس پر جمے رہنے کا عمل۔