خود حساب

( خود حِساب )
{ خُد (و معدولہ) + حِساب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو اپنے اعمال کا حساب آپ کرے۔