فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'چشم' کے ساتھ فارسی مصدر'دیدن' سے صیغۂ ماضی مطلق واحد غائب 'دید' بنا۔ اس طرح یہ دونوں الفاظ سے مرکب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٧ء میں "دعوت اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔