خود جفتی

( خود جُفْتی )
{ خُد (و معدولہ) + جُف + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (سائنس) مرکبات کا خود بخود مل کر دوسرا مرکب پیدا کرنے کا عمل۔