خود حاکمی

( خود حاکِمی )
{ خُد (و معدولہ) + حا + کِمی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایک شخص کا اپنے ہاتھ میں اختیارات حکومت و قانون لینا۔