خود ترغیبی

( خود تَرْغِیبی )
{ خُد (و معدولہ) + تَر + غی + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) علاج کے سلسلے میں مریض کو صحت کی طرف رغبت دلانا، انگریزی Auto Suggestion۔