خود تقسیم

( خود تَقْسِیم )
{ خُد (و معدولہ) + تَق + سِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) اپنے آپ کو حصّے کرنے کا عمل، (سائنس) ازخود خلیوں کی بانٹ۔