خود تنویم

( خود تَنْوِیم )
{ خُد (و معدولہ) + تَن + وِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) اپنے اوپر خود نیند طاری کرنا، ایک طریقہ علاج۔