خودپوشی

( خودپوشی )
{ خُد (و معدولہ) + پو (و مجہول) + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے آپک و چھپانا، اپنے آپ کو ظاہر نہ ہونے دینا (مجازاً) عجز و انکسار۔