خواجہ تاش

( خواجَہ تاش )
{ خا (و معدولہ) + جَہ + تاش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مالک کے دو یا زیادہ نوکروں یا غلاموں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)