خواجہ تاشی

( خواجَہ تاشی )
{ خا (و معدولہ) + جَہ + تا + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہی آقا کے غلام ہونے کی حیثیت، غلامی۔