خواجہ خضر

( خواجَہ خِضَر )
{ خا (و معدولہ) + جَہ + خِضَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک پیغمبر کا نام جن کے متعلق مشہور ہے کہ انہوں نے آب حیات پیا ہے اور قیامت تک زندہ رہیں گے اور وہ خشکی اور تری پر بھولے بھٹکوں کو راستہ دکھاتے ہیں۔