سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خواجہ سرا
(
خواجَہ سَرا
)
{ خا (و معدولہ) + جَہ + سَرا }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ مرد (خصوصاً غلام) جو خصی کر دیا گیا ہو اور زنانے مکان میں آمد و رفت اور خدمت پر مامور ہو (شا ہی کے زمانے میں بعض غلامورں اور نوکروں کو خصی کر دیا جاتا تھا جو شاہی بیگمات کے محل میں بے روک ٹوک آتے جاتے اور کام کاج کرتے تھے، نامرد، ہجڑا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر