خندۂ قلقل

( خَنْدَۂِ قُلْقُل )
{ خَن + دَہ + اے + قُل + قُل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (صراحی سے شراب انڈیلنے میں) قل قل کی آواز (جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے)