خمار کش

( خُمار کَش )
{ خُمار + کَش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشہ اترتے وقت بدن ٹوٹنے کی تکلیف اٹھانے والا۔