خوش لیاقت

( خوش لِیاقَت )
{ خُش (و معدولہ) + لِیا + قَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قابلیت کی مالک، اچھی لیاقت والی، لائق اور قابل۔