خوش گپی

( خوش گَپّی )
{ خُش (و معدولہ) + گَپ + پی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گفتگو جو تفریحاً یا دل بہلانے کے لیے کی جائے، وقت گزاری کی بات چیت۔