خود بینی

( خود بِینی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + بی + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے ہی کو دیکھنا، اپنی ذاتی پسند کو مقدم رکھنا، خود رنگی، خود پسندی، غرور، اپنے ہی تحفظ کا احساس۔