خود پرستی

( خود پَرَسْتی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + پَرَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غرور، خودپسندی، اپنے کو پوجنا، خودشناسی۔