خود باثمر

( خود باثَمَر )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + با + ثَمَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ جو اپنے زیرے یا زرکل سے پھل لاتے ہیں ایسے پودے جس میں خود اسی کے زیرے سے پھل لگیں، (انگریزی) Self fertile۔