خود باختگی

( خود باخْتَگی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + باخ + تَگی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنی ذات کو فراموش کر دینے کی حالت، ذات کی گم شدگی، اپنے آپ کو ذات الٰہی میں محو کر دینے کا عمل۔