خودباف

( خودباف )
{ خُد (و معدولہ) + باف }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا، چکنی سطح کا کپڑا، اطلس، ساٹھن، گورنٹ۔