خود آشنا

( خود آشْنا )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + آش + نا }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے آپ کو سمجھ لینے والا۔