خود آگاہ

( خود آگاہ )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + آ + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو اپنی صلاحیت اور قوت سے باخبر ہو، اپنی حقیقت کو جاننے پہچاننے والا۔