خود آموزی

( خود آمُوزی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + آ + مُو + زی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تدریس) کتابوں یا دوسرے سامان کی مدد سے سیکھنے کا عمل، علم حاصل کرنے کی انفرادی کوشش۔