خود آئیں ریشے

( خود آئِیں ریشے )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + آ + اِیں ریشے ( ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) اصطلاح عصبیات میں وہ ریشے جو اپنا کام خود متعین کرتے ہیں۔