خود آئیں نظام

( خود آئِیں نِظام )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + آ + اِیں + نِظام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) حشریات کے نظام اعصاب میں اپنے طور پر ترتیب پانے والا اعصابی نظام۔