خود ادراکی

( خود اِدْراکی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + اِد + را + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل۔