خود اذیتی

( خود اَذِیَّتی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + اَذی + یَتی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اپنے آپ کو جان بوجھ کر تکلیف میں رکھنا۔