خود استحقاقی

( خود اِسْتِحْقاقی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + اِس + تِح + قا + قی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنا حق خود مقرر کرنا، اپنے حق کا احساس، ادراک حق ذاتی۔