خود انفرادیت

( خود اِنْفِرادِیَّت )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + اِن + فِرا + دی + یَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منفرد ہونے کا احساس، تفرد کا شعور۔