خوب سے خوب تر

( خُوب سے خُوب تَر )
{ خُوب + سے + خُوب + تَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھے سے اچھا، بہتر سے بہتر، بہت ہی اچھا۔