خود احتسابی

( خود اِحْتِسابی )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + اِح (کسرہ ا مجہول) + تِسا + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے اعمال کا جائزہ، اپنی کمزوریوں پر نظر رکھنا۔