خواہش نام

( خواہِشِ نام )
{ خا (و معدولہ) + ہِشے + نام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شہرت کی آرزو، مشہور ہونے کی تمنا۔