خواجہ کی چادر

( خواجَہ کی چادَر )
{ خا (و معدولہ) + جَہ + کی + چا + دَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی پیر کے مزار پر چڑھائی جانے والی چادر جو عموماً منت پوری ہو جانے پر چڑھائی جاتی ہے۔