١ - میدانی کھیل جو دکن میں لون پاٹ کہلاتا ہے اور ہر جگہ کھیلا جاتا ہے، اس طرح کے زمین پر ایک مقررہ پیمائش کے تین خانوں کا میدان بنایا جاتا ہے، جس پر دو دو کھلاڑی بالمقابل کھڑے ہو کر کبڈی کی طرح کا کھیل کھیلتے ہیں اور ایک خانے سے دوسرے خانے میں چلتے ہوئے پالے تک جاتے ہیں، خانوں کے نام اگل چھانپ چوا، اڑکالی اور انگ پاٹ ہیں اور ان کے بیج کا خط جو حدّ فاصل ہوتا ہے سرناٹ کہلاتا ہے، ایک قسم کا ورزشی کھیل۔