لولا

( لولا )
{ لو(و مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹنا جو اکثر گھنٹیوں وغیرہ کے اندر لٹکا رہتا ہے اور اس کی جنبش سے ٹکرا کر آواز پیدا ہوتی ہے، کان کے ایک زیور کا نام جو اکثر کہاروں کے بچے کانوں میں پہنتے ہیں۔