لونڈی بچہ

( لَونْڈی بَچَّہ )
{ لَوں (و لین) + ڈی + بَچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خانہ زاد غلام، وہ شخص جو لونڈی کے پیٹ سے ہو، نیچ ذات کا آدمی (تحقیر کے لیے مستعمل)۔