انگریزی زبان سے اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم نکرہ مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦١ء میں "سوانح عمری خواجہ معین الدین چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔