لونا

( لونا )
{ لو (و مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شور جو دیواروں یا زمین پر پیدا ہوتا ہے، وہ زمین جس میں لون پیدا ہوتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - سلونا، نمکین، کھاری، شور۔