لیگ اسپنر

( لیگ اِسْپِنَر )
{ لیگ (ی مجہول) + اِس (کسرہ مجہول) + پِنَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) لیگ اسپن گیند کرانے والا باؤلر۔