لیگ اسٹمپ

( لیگ اسٹَمپ )
{ لیگ (یائے مجہول) + اس + ٹَمْپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کرکٹ) وکٹ کی وہ لکڑی جو بلّا لگانے والے (بیٹسمین) کے ایڑی کی طرف ہو۔