لیگ گارڈ

( لِیگ گارْڈ )
{ لیگ (ی مجہول) + گارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روئی سے بھرا گدّا جو کرکٹ وغیرہ میں تسموں سے ٹانگوں میں باندھ لیتے ہیں۔