لیکھا بہی

( لیکھا بَہی )
{ لے + کھا + بَہی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حساب کتاب کا رجسٹر، مہاجن کا روزنامچہ۔