آمین بالجہر

( آمِین بِالْجَہَر )
{ آ + مِین + بِل (ا غیر ملفوظ) + جَہْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نماز میں قراءت سورۂ حمد باآواز بلند کے بعد امام اور مقتدیوں کا پکار کے آمین کہنا (جو امام شافعی کا مسلک ہے)۔