آمین بالسر

( آمِین بِالْسِّر )
{ آ + مِین + بِس (ل غیر ملفوظ) + سِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نماز میں قراءت سورۂ حمد باآواز بلند کے بعد امام اور مقتدیوں کا آہستہ سے آمین کہنا( جو اما ابو حنیفہ کا مسلک ہے)۔