آمادہء کار

( آمادَہءِ کار )
{ آ + ما + دَہ + اے + کار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کام کرنے یا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار۔