آمد آمد

( آمَد آمَد )
{ آ + مَد + آ + مَد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنا، آنے کی دھوم، خبر، چرچا یا آثار۔