آلہء رصد

( آلَہءِ رَصَد )
{ آ + لَہ + اے + رَصَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (فلکیات) ستاروں کا مشاہدہ کرنے کی کل یا مشین۔