آلہء سدس

( آلَہءِ سُدْس )
{ آ + لَہ + اے + سُدْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - ایک آلہ جو مساحت یا جہازرانی میں اشیا یا اجام کے درمیانی زاویائی فاصلوں کو ناپنے کا کام دیتا ہے، زاویۂ پیما۔